the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نوٹوں کی منسوخی کے بعد بڑی تعداد میں بینک میں پرانے نوٹ جمع ہونے کے معاملے کی وجہ سے محکمہ انکم ٹیکس کے نشانے پر آئے مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور مدھیہ پردیش ہاؤسنگ اسوسی ایشن کے سابق چیئرمین سشیل واسواني کی رہائش گاہوں پر چھاپے



کی کارروائی آج بھی جاری ہے۔انکم ٹیکس ذرائع کے مطابق دارالحکومت کو-آپریٹو بینک کے بانی صدر سشیل واسواني کے احاطے پر کل صبح سے جاری چھاپے کی کارروائی میں اب تک کروڑوں روپے کی جائیداد کا انکشاف ہو چکا ہے۔چھاپے کی زد میں واسواني خاندان اور سشیل واسواني کے سسرال کے بھی کئی لوگ آئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.